سیاح سیلفی لیتے لیتے کنویں میں گرگئیں
وقت اشاعت
بھارت کے مغربی شہر جونا گڑھ میں ایک آسٹریلوی سیاح اس وقت مصیبت میں پھنس گئیں جب وہ اپنی سیلفی لیتے ہوئے کنویں میں جا گريں۔ ان کی چیخوں کی آواز سن کر لوگ بھاگ کر آئے اور انھیں کنوئيں سے نکالا۔انھیں معمولی زخم آئے ہیں۔