’دہشتگردوں نے ہماری خوبصورت زندگی تباہ کر دی‘

وقت اشاعت

پشاور کے آرمی پبلک سکول پر طالبان کے حملے کو ایک برس پورا ہونے کو ہے لیکن اس حملے کا نشانہ بننے والوں اور ان کے اہلِ خانہ کے گھاؤ ابھی بھرے نہیں ہیں۔