پاکستان افواج کے متوازی ادارے

وقت اشاعت

اکستان میں نیشنل یونیورسٹی آف میڈیکل سائنسز کے نام سے ایک ادارہ قائم کیا جا رہا ہے جو فوج کے طبی اداروں کی نگرانی کرے گا اور یہ پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل ایسوسی ایشن ( پی ایم ڈی سی ) کے تابع نہیں ہو گا۔ اس بارے میں بی بی سی اردو سروس کے ریڈیو پروگرام میں حاجی عدیل سے بات چیت۔