BBC News,
اردو
مواد پر جائیں
صفحۂ اول
ویڈیو
سیکشن
صفحۂ اول
ایران اسرائیل امریکہ جنگ
پاکستان
آس پاس
ورلڈ
کھیل
فن فنکار
سائنس
ایران اسرائیل امریکہ جنگ
پاکستان
آس پاس
ورلڈ
کھیل
فن فنکار
سائنس
نیپال میں ایک اور شدید زلزلے سے مزید تباہی
کم ڈیٹا استعمال کرنے کے لیے صرف تحریر پڑھیں
12 مئ 2015
نیپال میں پھر زلزلہ، جھٹکے دہلی تک محسوس ہوئے: تصاویر
،تصویر کا کیپشن
نیپال کے مشرقی علاقے میں منگل آنے والے ایک اور شدید زلزلے سے پھر کم از کم 50 افراد ہلاک اور سینکڑوں زخمی ہوگئے ہیں۔
،تصویر کا کیپشن
یہ زلزلہ مقامی وقت کے مطابق 12:35 پر محسوس کیا گیا۔
،تصویر کا کیپشن
کھٹمنڈو میں دو ہفتے قبل آنے والے زلزلے سے جزوی طور پر متاثر ہونے والی متعدد عمارتیں اس زلزلے میں زمیں بوس ہوگئی ہیں۔
،تصویر کا کیپشن
امریکی ارضیاتی سروے کے مطابق منگل کو آنے والے زلزلے کی شدت ریکٹر سکیل پر سات اعشاریہ تین تھی۔
،تصویر کا کیپشن
زلزلے کا مرکز كٹھمنڈو سے 83 کلومیٹر مشرق میں ماؤنٹ ایورسٹ کے نزدیک واقع نامچے بازار نامی قصبہ تھا
،تصویر کا کیپشن
زلزلے کی وجہ سے ہسپتالوں میں موجود ان زخمیوں کو بھی منتقل کرنا پڑا جو گذشتہ زلزلے میں زخمی ہونے کے بعد زیرِ علاج تھے۔
،تصویر کا کیپشن
زلزلے کےجھٹکے بھارت کی مشرقی ریاستوں اور دارالحکومت دہلی تک محسوس کیے گئے جہاں لوگ گھبرا کر سڑکوں پر نکل آئے۔
،تصویر کا کیپشن
تازہ جھٹکوں نے پھر خوف و ہراس پھیلا دیا۔
،تصویر کا کیپشن
بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جہاں عمارتیں ہل کر رہ گئیں اور لوگ گھبرا کر سڑکوں پر نکل آئے۔
،تصویر کا کیپشن
چند ہفتے قبل ہی نیپال میں زبردست زلزلے میں تقریباً آٹھ ہزار افراد ہلاک ہوئے تھے اور سینکڑوں گھر تباہ ہو گئے تھے۔
مختصر ویڈیوز
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں
00:15
ویڈیو,
’تصدیق یا تردید نہیں کر سکتے کہ ہمارے پاس کاماکازی ڈولفنز ہیں‘
, دورانیہ0,15
01:39
ویڈیو,
پھولوں سے محبت کی وجہ سے نوکری چھوڑ دی
, دورانیہ1,39
01:28
ویڈیو,
گجرات میں مسلم اکثریتی حلقے میں ہندو خاتون کی جیت
, دورانیہ1,28
00:39
ویڈیو,
جب کیلیفورنیا میں شارک سرفرز کا تعاقب کرنے لگی
, دورانیہ0,39
01:34
ویڈیو,
انڈیا میں ریاستی انتخابات کے نتائج کا مطلب کیا؟
, دورانیہ1,34
00:16
ویڈیو,
امریکہ میں مسافر طیارے کی لاری سے ٹکر
, دورانیہ0,16
01:01
ویڈیو,
’جنوبی ایشیا میں انسانوں کا قد گرمی اور نمی کی وجہ سے کم سکتا ہے‘
, دورانیہ1,01
00:29
ویڈیو,
’آدم خور‘ مگرمچھ کی لاش نکالنے کے لیے آپریشن
, دورانیہ0,29
01:31
ویڈیو,
سیول میں قیلولے کا انوکھا مقابلہ
, دورانیہ1,31
00:39
ویڈیو,
ڈرامائی لمحہ جب باپ نے چلتی ٹرین کے نیچے سے بچے کو بچایا
, دورانیہ0,39
01:29
ویڈیو,
مہنگا ایندھن اور سندھ کے پریشان دیہاتی
, دورانیہ1,29
00:33
ویڈیو,
ممدانی کا شاہ چارلس کو کوہِ نور کی واپسی کا مشورہ
, دورانیہ0,33
00:24
ویڈیو,
جاپان ایئرلائنز کے روبوٹ ملازم
, دورانیہ0,24
02:00
ویڈیو,
’آپ چاہے مجھے بلاک کر دیں، رہیں گے تو میرے باپ ہی‘
, دورانیہ2,00
You might also like:
news
|
sport
|
weather
|
worklife
|
travel
|
future
|
culture
|
world
|
business
|
technology