’سکیورٹی کونسل میں یمن پر اتفاق نہیں‘
وقت اشاعت
اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے سابق مستقل مندوب احمد کمال کے مطابق یمن میں جاری جنگ اور وہاں جنگ بندی کروانے کے لیے سکیورٹی کونسل میں کی جانے والی کوششوں کے بارے میں بی بی سی اردو کے پروگرام سیربین میں گفتگو کی ہے۔