پنجاب کے تباہ سکولوں سے تعلیم کا حرج
وقت اشاعت
صوبہ پنجاب ميں حاليہ سيلاب سے لگ بھگ دو ہزار سکولوں کو نقصان پہنچا ہے جن کي بحالي کا کام بہت سست روي سے جاري ہے۔ گرمیوں کی چھٹیوں کے بعد جہاں ملک کے سبھی تعلیمی اداروں میں پڑھائی شروع ہوچکی ہے وہیں پنجاب کے متاثرہ علاقوں میں ہزاروں طالب علموں کا تعلیمی سال خطرے میں پڑتا دکھائی دے رہا ہے۔