سخت موسم:برداشت کا امتحان

وقت اشاعت

سخت موسمیاتی حالات کی وجہ سے سرمائی اولمپکس کو ایتھلیٹس کی برداشت کا امتحان سمجھا جاتا ہے لیکن سال ہا سال تربیت حاصل کرنے والے یہ ایتھلیٹ کارکردگی دکھانے کے دباؤ کو سب سے بڑی رکاوٹ گردانتے ہیں۔