’لوگ بچوں کو پولیو کے قطرے پلانا چاہتے ہیں‘

وقت اشاعت

پاکستان کی وزیر مملکت سائرہ افضل تارڑ نے کہا ہے کہ مذہب کی وجہ سے پولیو کے قطرے پلانے سے انکار کی شرح پانچ فیصد سے بھی کم ہے۔