پینگوائن کا انوکھا رشتہ

وقت اشاعت

ٹورنٹو کے چڑیا گھر میں پیڈرو اور بڈی نامی دو افریقی نسل کے دو نر پینگونس نے آپس میں قریبی رشتہ قائم کر لیا ہے۔