عمران خان کی گرفتاری کا طریقہ غیر قانونی قرار، گھر جانے کی استدعا مسترد، عدالتی نگرانی میں پولیس لائنز منتقلی کا حکم

چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ کے احاطے سے گرفتاری کے طریقہ کار کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے انھیں عدالتی نگرانی میں پولیس لائنز گیسٹ ہاؤس منتقل کرنے کا حکم دیا ہے۔ عدالت کے تحریری حکم نامے میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ ’یہ حکم نیب کی القادر یونیورسٹی تحقیقات پر اثر انداز نہیں ہو گا۔‘

لائیو کوریج

  1. عالمی جنگ میں لڑنے والے مسلمان فوجی جو ہزاروں میل دور دفن ہیں

  2. کیرانہ ہلز پر ڈرون، سکردو پر بمباری کا منصوبہ اور خراب موسم: انڈیا کے سابق چیف آف ڈیفینس فورسز کا خطاب تنقید کی زد میں کیوں ہے؟

  3. ہری پور سے 15 روز قبل لاپتہ ہونے والی پانچ سالہ آیت نور کی لاش کنویں سے برآمد: پولیس ملزمان تک کیسے پہنچی؟

  4. شوہر اور بچے انڈیا میں لیکن بیوی پاکستان میں: ویزے کے باعث بٹے خاندان کی کہانی

  5. ایمان مزاری کی صحت پر اہلِخانہ کے خدشات: ’تجویز کردہ ادویات کے علاوہ کوئی دوائی مریض کو نہیں دی جاتی‘ اڈیالہ جیل انتظامیہ

  6. سرحد یونیورسٹی میں فوجی افسر کی ہوائی فائرنگ: ’روزنامچے میں اندارج کے بعد واقعے کی تحقیقات کا آغاز، ویڈیوز کا جائزہ لیا جا رہا ہے‘

  7. فیلڈ مارشل عاصم منیر کے دورہ ایران میں کن معاملات پر بات ہوئی؟

  8. 6,400 میٹر بلندی پر ڈاکٹر اسما کی میت اور سوالات: بلند چوٹیوں پر ریسکیو مشن کے اخراجات کون برداشت کرتا ہے؟

  9. انڈیا کے برعکس پاکستان میں پنجابی کو ’کول‘ نہیں سمجھا جاتا: ابرار الحق

  10. سرانان بازار میں پولیس تھانے کو تباہ کرنے کی وائرل ویڈیو: پشتون اکثریتی علاقے میں کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کی کارروائی کیا ظاہر کرتی ہے؟

  11. مکہ معاہدے میں بطور ’شریک بانی‘ شامل ہونے کی شرط: کیا سعودی عرب، پاکستان اور ترکی کے لیے ایرانی شرائط قابلِ قبول ہو سکتی ہیں؟

  12. میر رضا علی کی پُراسرار موت: سندھ حکومت سے جوڈیشل کمیشن کا مطالبہ نہیں کیا تھا، اہل خانہ

  13. ٹوٹی ہوئی گردن کی ہڈی اور پسلیوں پر زخم کے نشانات: راولپنڈی کی حنا جاوید کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں کیا پتا چلا؟

  14. ’عدالتی حکم کے تحت عمران خان کے علاج کا مطالبہ متنازع نہیں‘: 21 سابق کپتانوں کا شہباز شریف کے نام خط اور تین مطالبے

  15. پاکستان میں بچوں کے سوشل میڈیا استعمال کرنے پر پابندی کا مطالبہ کیوں کیا جا رہا ہے؟

  16. راولپنڈی میں خاتون کی باتھ روم سے لاش برآمد، شوہر اور ملازم گرفتار

  17. مکہ معاہدے میں بنگلہ دیش کی دلچسپی پر انڈیا کی ’نظر‘: ڈھاکہ کو اس میں شامل ہونے سے کیا ملے گا؟

  18. عائشہ گلمنہ قتل کیس: والد اور بھائی سمیت پانچ ملزمان گرفتار، قتل مبینہ طور پر ’غیرت کے نام پر کروایا گیا‘

  19. پاکستان میں فوجداری نظامِ انصاف پر عوام کا اعتماد کیوں کم ہوتا جا رہا ہے؟

  20. امریکہ سے 10 ارب ڈالر کے ایکسچینج سٹیبلائزیشن فیسیلٹی ملنے کی امید: کیا اس سے پاکستان کو عالمی مارکیٹ سے قرض حاصل کرنے میں مدد ملے گی؟