پاکستان: مصدقہ متاثرین 4782، مجموعی اموات 72 ہو گئیں

پاکستان میں کورونا وائرس کے متاثرین کی مجموعی تعداد 4782 کے لگ بھگ ہے، جن میں سے آدھے کیسز مقامی منتقلی کے ہیں۔ کوئٹہ میں پابندیوں کے باوجود بعض مساجد میں جمعہ کی نماز ادا کی گئی جبکہ سپریم کورٹ نے ملک میں وبا سے نمٹنے کی ناکافی سہولیات پر ازخود نوٹس لے لیا ہے۔

لائیو کوریج

  1. عوامی ایکشن کمیٹی کا لانگ مارچ: مظفرآباد اور راولاکوٹ کی صورتحال

  2. کشمیر لانگ مارچ تاحال شروع نہ ہو سکا: اگلے لائحہ عمل کا دارومدار مذاکرات کے نتیجے پر ہو گا،عوامی ایکشن کمیٹی

  3. خیبرپختونخوا بم ڈسپوزل یونٹ کے اہلکار خائستہ رحمان کی ہلاکت: بموں کو ناکارہ بنانے میں کن چیلنجز کا سامنا رہتا ہے؟

  4. بلوچستان میں بھی محبت کا زمزمہ بہہ رہا ہے

  5. کوہستان میں ’غیرت کے نام‘ پر خاتون اور پولیس کانسٹیبل کا قتل: ’ہمارا بھائی حکومت کا آدمی تھا، اب سرکار ہی اس معاملے کو دیکھے‘

  6. زیارت میں پولیس اہلکاروں کی ہلاکت پر کوئٹہ میں دھرنا جاری: مظاہرین کے مطالبات کیا ہیں اور حکومت انھیں تسلیم کرنے سے گریزاں کیوں؟

  7. ماجد ستی کے قتل کے مقدمے میں فرخ کھوکھر سمیت تین افراد کو عمر قید کی سزا

  8. بالاکوٹ میں زلزلے کے 21 سال بعد ’گھر کی تعمیر کے دوران‘ بچے کی باقیات برآمد

  9. ماشکیل میں ہیئر سیلون پر فائرنگ اور پنجاب سے تعلق رکھنے والے پانچ مزدوروں کی ہلاکت: ’حملہ آور موٹر سائیکلوں پر آئے‘

  10. فیملی پلاننگ: فیلڈ مارشل کا کام نہ بڑھائیں، بنگلہ دیش سے پوچھ لیں

  11. کراچی میں رینجرز کیمپ پر حملے کا منصوبہ ساز گرفتار کرنے کا دعویٰ: ’منصوبہ بندی افغانستان میں ہوئی اور تربیت بھی وہیں ملی‘

  12. ’آج شام چار بجے تمھیں قتل کر دیں گے‘: ایک انگریز ہپی کی تیراہ میں اسیری اور قبولِ اسلام کی کہانی

  13. غلافِ کعبہ جیسی خطاطی کا شوق کامیاب کاروبار میں کیسے بدلا

  14. وفاقی آئینی عدالت نے مونال ریستوران کے انہدام کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا، معاملہ ٹرائل کورٹ کے سپرد

  15. مفتی تقی عثمانی کا کرپٹو کے خلاف فتویٰ: پاکستان کے مذہبی علما کرپٹو کرنسی کے خلاف کیوں ہیں؟

  16. کیا شمالی پاکستان ایک نئے گلوف کے خطرے کی زد میں ہے؟

  17. ’ابراہمی معاہدے‘ کے حمایتی اور پاکستان کی ثالثی کے ناقد امریکی سینیٹر لنزے گراہم وفات پا گئے

  18. تالی داس کے بعد مولا آباد، کیا شمالی پاکستان ایک نئے گلوف کے خطرے کی زد میں ہے؟

  19. کیا پاکستان میں احتجاج اور اظہارِ رائے کی آزادی کی جگہ سکڑتی جا رہی ہے؟

  20. پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں عام انتخابات کا اعلان مگر انتخابی گہما گہمی کیوں نہیں؟