جب گاڑی میں نصب کیمرے میں روسی حملے کی ویڈیو ریکارڈ ہوگئی

،ویڈیو کیپشنڈیش کیم نے روسی حملے کی ویڈیو ریکارڈ کر لی
جب گاڑی میں نصب کیمرے میں روسی حملے کی ویڈیو ریکارڈ ہوگئی
وقت اشاعت

گاڑی میں نصب کیمرے نے وہ لمحہ ریکارڈ کر لیا جب یوکرین کے جنوبی شہر زاپوریژژیا پر روسی حملہ ہوا۔

مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق گاڑی کا ڈرائیور اس حملے میں محفوظ رہا۔

مقامی حکام کا کہنا ہے کہ منگل 30 جون کو ہونے والے اس حملے میں کم از کم چھ افراد زخمی ہوئے۔