ممدانی کا شاہ چارلس کو کوہِ نور کی واپسی کا مشورہ

،ویڈیو کیپشنممدانی کا شاہ چارلس کو کوہِ نور کی واپسی کا مشور
ممدانی کا شاہ چارلس کو کوہِ نور کی واپسی کا مشورہ

امریکہ کے شہر نیویارک کے میئر زہران ممدانی سے جب پوچھا گیا کہ جب وہ برطانوی شاہ چارلس سے ملیں گے تو انھیں کیا کہیں گے تو ان کا جواب کیا تھا دیکھیے اس ویڈیو میں۔