جب وہیلز اور ڈولفنز کو ریسکیو کیا گیا

،ویڈیو کیپشنجب میرین پارک سے بیلوگا وہیلز اور ڈولفنز کو ریسکیو کیا گیا
جب وہیلز اور ڈولفنز کو ریسکیو کیا گیا
وقت اشاعت

کینیڈا کے ایک بند میرین پارک میں موجود کچھ بیلوگا وہیلز اور ڈولفنز کو ممکنہ طور پر ہلاک کیے جانے (یوتھنائز کیے جانے) کا خطرہ تھا۔ ان کی جان بچانے کے لیے کیا کیا گیا؟ جانیے اس ویڈیو میں۔