جیٹ سکی الٹنے کے بعد کھلے سمندر میں 16 گھنٹے

،ویڈیو کیپشن
جیٹ سکی الٹنے کے بعد کھلے سمندر میں 16 گھنٹے
وقت اشاعت

تھائی لینڈ میں کرائے پر لی گئی جیٹ سکی الٹ جانے کے بعد امدادی کارکنوں نے ایک فرانسیسی خاندان کو سمندر سے بچا لیا۔ یہ لوگ 16 گھنٹے تک سمندر میں پھنسا رہے۔