وفات کے ڈیڑھ برس بعد ہیربائی لوبی سوشل میڈیا پر مقبول کیوں؟

،ویڈیو کیپشنجب انڈین قبائلی رہنما ہربائی ابراہیم لوبی کو سرکاری اعزاز سے نوازا گیا
وفات کے ڈیڑھ برس بعد ہیربائی لوبی سوشل میڈیا پر مقبول کیوں؟
وقت اشاعت

انڈیا میں ان دنوں ایک دو سال پرانی ویڈیو وائرل ہے جس میں افریقی نژاد خاتون ہیربائی ابراہیم لوبی کی بے ساختگی اور سادگی کو سراہا جا رہا ہے۔ وہ اگرچہ اب اس دنیا میں نہیں رہیں لیکن ان کے کام آج بھی زندہ ہیں۔ تفصیل اس رپورٹ میں دیکھیے۔

رپورٹر: نائلہ خواجہ

ایڈٹنگ: ادیب انور