سیلاب کے نو دن بعد سرنگ سے دو مزدوروں کا ریسکیو

،ویڈیو کیپشن
سیلاب کے نو دن بعد سرنگ سے دو مزدوروں کا ریسکیو
وقت اشاعت

نیپال میں ایک سرنگ سے دو مزدوروں کو زندہ نکال لیا گیا ہے۔ ریسکیو ٹیمیں نیپال میں اچانک سیلاب آنے کے نو دن بعد اُن تک پہنچیں۔ نیپال میں اچانک آنے والے سیلاب سے اب تک کم از کم 1200 ہلاکتوں کی تصدیق کی جا چکی ہے۔ جبکہ 5000 سے زیادہ افراد اب بھی لاپتہ ہیں۔