سنگاپور میں بزرگ پارکور کیوں سیکھ رہے ہیں؟

،ویڈیو کیپشنسنگاپور میں بزرگ پارکور کیوں سیکھ رہے ہیں؟
سنگاپور میں بزرگ پارکور کیوں سیکھ رہے ہیں؟
وقت اشاعت

پچاس، ساٹھ اور ستر برس کی عمر میں پارکور؟ سنگاپور میں بزرگ افراد اس کھیل کے ذریعے نہ صرف متحرک رہنے بلکہ اپنی جسمانی چستی اور توازن کو بھی بہتر بنا رہے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ بڑھتی عمر میں مناسب تربیت کے ساتھ فعال اور صحت مند زندگی گزارنا بالکل ممکن ہے۔