صدیوں پرانا برتن ’سماور‘ آج بھی کشمیری ثقافت کا حصہ

،ویڈیو کیپشنصدیوں پرانا کشمیری برتن ’سماور‘
صدیوں پرانا برتن ’سماور‘ آج بھی کشمیری ثقافت کا حصہ
وقت اشاعت

انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں سماوار یا سماور صدیوں سے کشمیری ثقافت اور مہمان نوازی کی علامت رہا ہے۔ تانبے سے بنا یہ روایتی برتن آج گھروں میں روز مرہ کے استعمال میں کم ہوتا دکھائی دیتا ہے، لیکن بعض کاریگر اب بھی اس کے قدیم ہنر کو زندہ رکھے ہوئے ہیں۔

پروڈیوسر: غافرہ قادر

شوٹ اینڈ ایڈیٹنگ: سندیپ یادو