’خود کو بھلا کر ریشتینا بننا بہت مشکل تھا‘
’خود کو بھلا کر ریشتینا بننا بہت مشکل تھا‘
وقت اشاعت
پاکستانی اداکارہ ماورا حسین کے ساتھ ہماری ساتھی نازش فیض نے اس خصوصی گفتگو میں یہ جاننے کی کوشش کی کہ انھوں نے اپنے نئے ڈرامے ’نوروز‘ کے لیے تیاری کیسے کی اور کئی اہم سینز کرتے ہوئے ان کے کیا جذبات تھے۔
ویڈیو: فرقان الٰہی






