’اسرائیلی فوجیوں کی غزہ فلوٹیلا پر فائرنگ‘

،ویڈیو کیپشن
’اسرائیلی فوجیوں کی غزہ فلوٹیلا پر فائرنگ‘
وقت اشاعت

غزہ کے لیے امداد لے جانے والے بحری قافلے پر اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ کی ویڈیو فلوٹیلا کی لائیو سٹریم پر دیکھی گئی تاہم اس واقعے میں کوئی فرد زخمی نہیں ہوا۔

غزہ کی اسرائیلی ناکہ بندی توڑ کر وہاں امداد پہنچانے کے لیے سمندر کے راستے ایک اور امدادی قافلہ 'فریڈم فوٹیلا' جمعرات کی شام ترکی سے روانہ ہوا تھا جس پر پاکستان کی فلاحی تنظیم ایدھی فاؤنڈیشن کے سعد ایدھی بھی موجود تھے۔