شوہر اور بچے انڈیا میں لیکن بیوی پاکستان میں: ویزے کے باعث بٹے خاندان کی کہانی
شوہر اور بچے انڈیا میں لیکن بیوی پاکستان میں: ویزے کے باعث بٹے خاندان کی کہانی
وقت اشاعت
ریحانہ کی کہانی انڈیا اور پاکستان کے شہریوں کے درمیان شادی کی ایک ایسی کہانی ہے جو دونوں ممالک کے درمیان رشتوں کی طرح اتار چڑھاؤ کا شکار رہتی ہے۔
ریحانہ کراچی کی شہری ہیں جنھوں نے سنہ 2015 میں راجکوٹ کے انڈین شہری پرویز شیخ سے شادی کی تھی لیکن سنہ 2022 میں، ان کے ویزے کی مدت ختم ہونے پر انھیں پاکستان جانا پڑا پھر انڈیا کی جانب سے ویزا نہ ملنے پر وہ اپنے دو بچوں اور شوہر سے دور رہنے پر مجبور ہیں۔ مزید اس ویڈیو میں۔۔۔



